44 C
Lahore
Thursday, June 12, 2025
ہومقومی خبریںتنخواہوں میں اضافے سے متعلق سوال پر اسحاق ڈار کا جواب

تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سوال پر اسحاق ڈار کا جواب


—فائل فوٹو 

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے سے متعلق سوال پر جواب دیا ہے۔

پارلیمنٹ پہنچنے پر صحافی نے اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ کیا تنخواہوں میں اضافہ ہوگا؟ 

اس کا جواب دیتے ہوئے نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ یہ تو نہیں بتا سکتا، بجٹ میں اضافے کا اعلان ہوگا۔

میڈیا سے مختصر گفتگو کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ حالات کے مطابق اضافہ ہوگا، ٹیکس میں ریلیف ملے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات