امریکا نے فلسطینوں کو امداد دینے والی 5 تنظیموں اور 5 افراد پر پابندیاں لگا دیں
امریکا نے فلسطینوں کو امداد دینے والی 5 تنظیموں اور 5 افراد پر پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے بیان کے مطابق امریکا نے الجزائر، ترکیے، نیدر لینڈز، اٹلی اور غزہ کے 5 خیراتی اداروں کو بلیک لسٹ کر دیا۔