44 C
Lahore
Thursday, June 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامارات کو منی لانڈرنگ کی ہائی رسک فہرست سے نکال دیا گیا

امارات کو منی لانڈرنگ کی ہائی رسک فہرست سے نکال دیا گیا


فائل فوٹو۔

یورپی یونین نے متحدہ عرب امارات کو منی لانڈرنگ کی “ہائی رسک” فہرست سے نکال دیا۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق بارباڈوس، جمیکا، جبرالٹر، پاناما، فلپائن، سینیگال اور یوگنڈا بھی ہائی رسک فہرست سے خارج کر دیے گئے۔ 

موناکو، الجزائر، انگولا، آئیوری کوسٹ، کینیا، لاؤس، لبنان، نمیبیا، نیپال اور وینزویلا فہرست میں شامل کیے گئے ہیں۔ 

یورپی یونین کا کہنا ہے کہ موناکو کی 2024 سے نگرانی کر رہے ہیں، بین الاقوامی معیار کے مطابق فہرست کو اپڈیٹ کیا گیا ہے۔ 

یورپی پارلیمنٹ اور رکن ممالک کی منظوری کے بعد نئی فہرست ایک ماہ میں نافذ ہوگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات