46 C
Lahore
Thursday, June 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآسٹریا کے اسکول میں فائرنگ سے طلباء، اساتذہ سمیت 10 افراد ہلاک

آسٹریا کے اسکول میں فائرنگ سے طلباء، اساتذہ سمیت 10 افراد ہلاک


ویانا (اے ایف پی) آسٹریا کے جنوب مشرقی شہر گراز کے ایک سکول میں ایک شخص کی فائرنگ سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ہائی اسکول کا طالب علم تھا اور اس نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مار کر خودکشی بھی کرلی۔افسوسناک واقعے میں طلبا، اساتذہ اورحملہ آورسمیت 10افراد ہلاک ہوگئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات