39 C
Lahore
Thursday, June 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںہائی اسکول میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ہوگئے

ہائی اسکول میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ہوگئے


تصویر سوشل میڈیا۔

آسٹریا کے شہر گراز کے ہائی اسکول میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مارے جانے والوں میں فائرنگ کرنے والا ملزم بھی شامل  ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب آسٹریا کے چانسلر  کرسٹین اسٹاکر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اسکول میں فائرنگ کا واقعہ قومی سانحہ ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ اس سانحے پر دکھ اور تکلیف کے اظہار کیلیے الفاظ نہیں  ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات