36 C
Lahore
Thursday, June 12, 2025
ہومتجارتی خبریںکمالیہ میں 100 روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں...

کمالیہ میں 100 روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں 1.25 روپے کلو ہوگئی


فائل فوٹو 

پنجاب کے شہر کمالیہ کی سبزی منڈی میں بھنڈی کی قیمت 50 روپے من تک گر گئی ہے، چند دن پہلے تک 100روپے کلو بکنے والی بھنڈی کی قیمت منڈی میں سوا روپے کلو ہوگئی۔

 تاجروں کا کہنا ہے کہ عید پر کھیت سے منڈیوں تک فراہمی رکنے سے بھنڈی کی قیمت گری، بھنڈی کی قیمت گرنے سے کاشتکاروں اور آڑھتیوں کو بھاری نقصان ہوا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات