36 C
Lahore
Wednesday, June 11, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستانی کرکٹرز کی جانب سے عید کی مبارکباد

پاکستانی کرکٹرز کی جانب سے عید کی مبارکباد


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہے کہجہاں جہاں پاکستانی موجود ہیں، ان سمیت پوری امت مسلمہ کو عید الاضحیٰ مبارک ہو، امید کرتا ہوں آپ کی یہ عید بہترین جائے گی۔ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے ویڈیو پیغام میں پوری قوم کو عید کی مبارکباد دی۔آل راؤنڈر فہیم اشرف کا کہنا تھا کہ میری طرف سے اور پوری پاکستانی ٹیم کی جانب سے آپ لوگوں کو عید مبارک ہو۔فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میری، میری فیملی اور قومی ٹیم کی جانب سے آپ سب کو عید مبارک، اپنا بھی خیال رکھیں اور رشتے داروں کا بھی خیال رکھیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات