41 C
Lahore
Tuesday, June 10, 2025
ہومقومی خبریںوین کھائی میں گرنے سے بچی سمیت 2 خواتین جاں بحق

وین کھائی میں گرنے سے بچی سمیت 2 خواتین جاں بحق


—فائل فوٹو 

خیبر پختون خوا کے ضلع اورکزئی کے علاقے سرہ میلہ کے مقام پر منی وین کھائی میں گرنے کے نتیجے میں ایک بچی اور 2 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 2 خواتین اور 2 بچے زخمی ہوئے ہیں جنہیں کوہاٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ حادثے کا شکار افراد کوہاٹ سے پکنک منانے لوئر اورکزئی جا رہے تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات