31 C
Lahore
Wednesday, June 11, 2025
ہومقومی خبریںموسم گرم رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان

موسم گرم رہنے اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان


— فائل فوٹو 

شہرِ قائد کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے  اور ساتھ ہی تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کراچی کی  ہوا میں نمی کا تناسب 75 فیصد ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں 24 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے یہ بھی بتایا کہ کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات