44 C
Lahore
Thursday, June 12, 2025
ہومجرم و سزالاہور: سسرالیوں کا مبینہ تشدد، 2 بچوں کی ماں 28 سالہ خاتون...

لاہور: سسرالیوں کا مبینہ تشدد، 2 بچوں کی ماں 28 سالہ خاتون کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا


لاہور کے علاقے ہنجروال میں خاتون نے پنکھے سے لٹک کر خود کشی کر لی۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ آمنہ نے سسرالیوں کے رویے سے دلبرداشتہ ہو کر مبینہ طور پر خود کشی کی،  لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا گی۔

رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے معاملے کا نوٹس لیا جس کے بعد پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز  نے کہا کہ سسرالیوں کے مبینہ تشدد سے بہو آمنہ کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی۔

پولیس ترجمان  نے کہا کہ افسوسناک واقعہ جمال کالونی ہنجروال میں پیش آیا، دو بچوں کی ماں 28 سالہ آمنہ کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات