36 C
Lahore
Wednesday, June 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغلاف کعبہ یکم محرم 1447ھ کو تبدیل کیا جائیگا

غلاف کعبہ یکم محرم 1447ھ کو تبدیل کیا جائیگا


مکہ مکرمہ(شاہدنعیم) غلاف کعبہ یکم محرم 1447ھ کو تبدیل کیا جائیگا نیاغلاف کعبہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز، مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر نےخانہ کعبہ کے نائب کلید بردار عبدالملک بن طحہ الشیبی کے حوالے کردیا، اس حوالے سے اک تقریب میں دستاویزات پر سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ اور مسجد الحرام اور مسجد نبوی امور کی جنرل پریذیڈنسی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین اور خانہ کعبہ کے نائب چیف متولی عبدالملک بن طحہ الشیبی نے دستخط کیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات