31 C
Lahore
Wednesday, June 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ کیلئے امداد لیکر آنے والے کارکنوں کو ایئرپورٹ پہنچادیا گیا

غزہ کیلئے امداد لیکر آنے والے کارکنوں کو ایئرپورٹ پہنچادیا گیا


میڈلین میں سوار افراد نے اسرائیلی فوج کے حملے کے بعد ہاتھ اوپر اٹھائے ہوئے ہیں / فوٹو بشکریہ فریڈم فلوٹیلا کولیشن

فریڈم فلوٹیلا کے کارکنوں کو بن گوریون ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق امدادی کارکنوں کو ان کے وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔

یاد رہے کہ اسرائیل نے گزشتہ روز غزہ کے لیے امداد لے جانے والے فلوٹیلا پر حملہ کر کے امدادی قافلے کو زبردستی اسرائیل کے ساحل پر منتقل کردیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات