37 C
Lahore
Tuesday, June 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںضرورت پڑی تو کیلی فورنیا میں مزید نیشنل گارڈز تعینات کرینگے، ڈونلڈ...

ضرورت پڑی تو کیلی فورنیا میں مزید نیشنل گارڈز تعینات کرینگے، ڈونلڈ ٹرمپ


فائل فوٹو

امریکی شہر لاس اینجلس میں سخت مظاہروں پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ضرورت پڑی تو کیلی فورنیا میں مزید نیشنل گارڈز تعینات کریں گے۔

اپنے بیان مین ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم دیکھیں گے کیلی فورنیا میں میرینز کی تعیناتی سے کیا ہوتا ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ نیشنل گارڈز کی تعیناتی کے سوا کوئی چارا نہیں تھا۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ ملک میں خانہ جنگی شروع ہو، لاس اینجلس کے مظاہرے بغاوت میں بدل سکتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات