34 C
Lahore
Wednesday, June 11, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںدوسرا ٹی 20، انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا

دوسرا ٹی 20، انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرادیا


کراچی(اسٹاف رپورٹر)برسٹل میں دوسرے ٹی ٹوئینٹی انٹر نیشنل میں انگلینڈ میں ویسٹ انڈیز کوچار وکٹ سے جیت لیاا ور سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل کرلی۔انگلینڈ نے ون ڈے سیریز بھی تین صفر سے جیتی تھی۔ویسٹ انڈیز نے چھ وکٹ پر196رنز بنائے۔انگلینڈ نے ہدف 9گیندیں پہلے6وکٹ کے نقصان پر پورا کرلیا۔پلیئر آف دی میچ لیوک ووڈ نے25رنزدووکٹ حاصل کئے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات