39 C
Lahore
Wednesday, June 11, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو ہرا...

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو ہرا دیا


اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائر میں میانمار نے پاکستان کو تھن پینگ کے فیصلہ کن گول کی بدولت صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دیدی۔

اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کو کوالیفائر میں شام کے بعد مسلسل دوسری شکست کا سامنا رہا۔ 

رنگون کے تھوونا فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں میانمار کے تھن پینگ نے 41ویں منٹ میں اپنی ٹیم کو برتری دلائی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔ 

کوالیفائر کے تیسرے راؤنڈ میں پاکستان اور میانمار کے درمیان یہ پہلا فٹبال میچ تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات