محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت اجلاس، ڈیجیٹل اثاثوں کی قانون سازی و فریم ورک پر پیش رفت کا جائزہ
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی صدارت میں ڈیجیٹل اثاثوں کی قانون سازی پر اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں ڈیجیٹل اور ورچوئل اثاثوں کے لیے جامع ریگولیٹری فریم ورک پر پیش رفت کا جائزہ لیا ہے۔