41 C
Lahore
Tuesday, June 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکا سے جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو ہوگا، ایران

امریکا سے جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو ہوگا، ایران


ایرانی وزارت خارجہ نے  اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو مسقط میں ہوگا۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی مذاکرات کار سخت موقف کے حامل ہیں۔ایران کےحوالے سے ہم بہت زیادہ کام کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پیر کو اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ایران سے متعلق بھی بات ہوئی۔

ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کےساتھ بات چیت جمعرات کو ہوگی، وہ ایسی چیزیں مانگ رہے ہیں جو آپ نہیں کرسکتے، ایران افزودگی کرنا چاہتا ہے جو ہم نہیں مان سکتے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات