31 C
Lahore
Tuesday, June 24, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ، میں 40 سے زائد فلسطینی شہید، حماس رہنما بھی شہداء میں...

غزہ، میں 40 سے زائد فلسطینی شہید، حماس رہنما بھی شہداء میں شامل


غزہ پر اسرائیلی بمباری عیدالاضحیٰ پر بھی جاری ہے، مزید چالیس سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔

حماس رہنما اسعد ابو شریعہ بھی شہداء میں شامل ہیں۔

ادھر امریکی کانگریس کے 92 ارکان نے صدر ٹرمپ سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ امداد پہنچانے کے لیے تمام سفارتی طریقے استعمال کریں۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات