43 C
Lahore
Sunday, June 8, 2025
ہومقومی خبریںگاڑی پر فائرنگ، 2 بچے زخمی

گاڑی پر فائرنگ، 2 بچے زخمی


— فائل فوٹو

جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے مانڑہ میں گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، گاڑی میں 15 بچے سوار تھے۔

واقعے میں ڈرائیور اور دیگر بچے محفوظ رہے۔

پولیس کے مطابق گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات