43 C
Lahore
Sunday, June 8, 2025
ہومقومی خبریںڈی آئی خان:کار کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 2...

ڈی آئی خان:کار کھائی میں جا گری، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی


—فائل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان میں گاؤں المرکلاں سے آتے ہوئے کار کھائی میں گر گئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بھائی اور 1 بچہ شامل ہے۔

جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات