41 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکراٹے ریفری ججز کورس 17 جون سے

کراٹے ریفری ججز کورس 17 جون سے


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کراٹے فیڈریشن کے تحت ریفری ججز کورس اینڈ ایگزامینیشن 17 سے 19 جون تک ایبٹ آباد میں منعقدہوگا۔ کورس میں شرکت کے خواہشمند ریفریز اپنی رجسٹریشن کیلئے چیف ریفری سینسی نسیم قریشی سے رابط کرکے رجسٹریشن فارم حاصل کرسکتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات