42 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومقومی خبریںوزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان روانہ

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان روانہ


وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ دورہ سعودی عرب مکمل کرکے پاکستان کےلیے روانہ ہوگئے ہیں۔

گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبداللّٰہ جلاوی نے وزیراعظم شہباز شریف کو الوداع کہا۔ اس موقع پر سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی موجود تھے۔

وزیراعظم شہبازشریف کو الوداع کہنے کےلیے پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر احمد فاروق اور اعلیٰ سفارتی اہلکار بھی موجود تھے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات