41 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنادر بچانی نے ٹینس ٹائٹل جیت لیا

نادر بچانی نے ٹینس ٹائٹل جیت لیا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) نادر بچانی نے سندھ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا،فائنل کے مہمان خصوصی ڈاکٹر فرحان عیسی اور ڈاکٹرصبیحہ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ۔ مینز سنگلز کے فائنل میں نادر بچانی نےبلال خان کو 4-8 سے شکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات