35 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی سی بی کا ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

پی سی بی کا ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ


—فائل فوٹو

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایڈوائزری کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈوائزری کمیٹی کرکٹ کے تمام معاملات آبزرو کرے گی، ایڈوائزری کمیٹی کرکٹ معاملات آبزرو کرنے کے بعد تجاویز دے گی۔

کمیٹی میں سابق فاسٹ بولر سکندر بخت، سابق کپتان سرفراز احمد کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق سکندر بخت اس حوالے سے کرکٹ بورڈ حکام سے ملاقات کےلیے لاہور میں موجود ہیں۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ جلد کمیٹی سے متعلق باضابطہ اعلان کرے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات