38 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںون ڈے سیریز، انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ

ون ڈے سیریز، انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ


کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرا ون ڈے انٹر نیشنل ڈک روتھ لوئیس سسٹم پر سات وکٹ سے جیت کر تین میچز کی سیریز کلین سوئپ کرلی ۔ بار ش سے متاثرہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے40 اوورز میں 9 وکٹ پر251رنز بنائے ۔ انگلینڈ نے میچ 62 گیندیں پہلے جیت لیا۔ جیمی اسمتھ نے 28 گیندوں پر 64 رنز بناکر پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ جیتا۔ ویسٹ انڈیز کیلئے شرفین ردرفورڈ 70،گودا کیش موتی 63 اور الزاری جوزف نے 41 رنز بنائے۔ عادل راشد نے تین ، ثاقب محمود، میتھیو پوٹس اور برائیڈن کیرز نے دو ،دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات