37 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامریکی اور روسی صدور کا ٹیلفونک رابطہ، یوکرین اور ایران سے متلعق...

امریکی اور روسی صدور کا ٹیلفونک رابطہ، یوکرین اور ایران سے متلعق گفتگو


 

فائل فوٹو۔

امریکی صدر ٹرمپ نے روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ 

اس حوالے سے امریکی صدر نے کہا کہ ابھی انھوں نے روسی صدر پیوٹن سے ایک گھنٹہ 15 منٹ تک بات کی ہے، روس پر یوکرین کے حملے اور ایران سے متلعق تبادلہ خیال کیا۔ 

صدر ٹرمپ نے کہا کہ صدر پیوٹن ایران سے متعلق بات چیت میں حصہ لیں گے، ایران جوہری معاہدے پر فیصلے کےلیے آہستہ چل رہا ہے۔ 

انھوں نے کہا کہ پیوٹن کی گفتگو مثبت لیکن فوری طور پر امن کی طرف جانے والی نہیں تھی، پیوٹن نے کہا ہے انہیں یوکرین کے حالیہ حملے کا جواب دینا پڑے گا۔ 

روسی خبر ایجنسی کے مطابق کریملن نے ٹرمپ اور پیوٹن کے ٹیلیفونک رابطے کی تصدیق کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات