28 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومغزہ لہو لہووفاقی وزیر داخلہ کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، ملکی صورتحال پر...

وفاقی وزیر داخلہ کی مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال



اسلام آباد:

وفاقی وزیر داخلہ نے مولانا فضل الرحمٰن سے ملاقات کی ہے، جس میں ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ  مولانا فضل الرحمٰن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے، جس میں ملکی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

ملاقات میں پاک بھارت کشیدگی کے بعد خطے کی موجودہ صورتحال پر بھی  گفتگو کی گئی۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کااظہار کیا۔

 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات