34 C
Lahore
Thursday, June 5, 2025
ہومقومی خبریںقومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا


قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا، اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آئندہ مالی سال کے میکرو اکنامک فریم ورک کی بھی منظوری دی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات