29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںجرمنی، شامی بشارالاسد نواز جنگجو کو انسانیت کے خلاف جرائم پر عمر...

جرمنی، شامی بشارالاسد نواز جنگجو کو انسانیت کے خلاف جرائم پر عمر قید کی سزا


برلن (اے ایف پی) جرمنی کی ایک عدالت نےسابق صدر بشار الاسد کے لیے لڑنے کے دوران کیے گئے جرائم پرشام کے شہری کو انسانیت کے خلاف جرائم کا مجرم قرار دیا اور عمر قید کی سزا سنائی۔شہرسٹٹ گارٹ کی عدالت نے ایک مقدمے کی سماعت کے بعد سابق ملیشیا کے کارکن کو قتل اور تشدد سمیت جرائم کا مجرم پایا،کیس میں 30 گواہوں کی گواہی شامل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات