31 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںایلون مسک کی ٹرمپ کے ٹیکس میں کٹوتی اور اخراجات بل پر...

ایلون مسک کی ٹرمپ کے ٹیکس میں کٹوتی اور اخراجات بل پر تنقید


ایلون مسک نے امریکی صدر ٹرمپ کے ٹیکس میں کٹوتی اور اخراجات بل پر تنقید کی ہے۔

ایلون مسک کا کہنا ہے کہ کٹوتی اور اخراجات کا بل امریکی صدر کا گھناونا اور مکروہ فعل ہے۔

ٹرمپ کے کٹوتی اور اخراجات بل کو مزید برداشت نہیں کرسکتا۔

ایلون مسک کا کہنا تھا کہ جنھوں نے اس بل کےحق میں ووٹ دیا انہیں شرم آنی چاہیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات