33 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومتجارتی خبریںانٹر بینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا


—فائل فوٹو

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے بڑھ کر 282 روپے 20 پیسے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز امریکی کرنسی 282 روپے 12 پیسے پر بند ہوئی تھی۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 284 روپے 4 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور بجٹ توقعات کے باعث کاروباری ہفتے کے تیسرے روز تاریخی تیزی دیکھی جارہی ہے، جس کے بعد 100 انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ 21 ہزار پوائنٹس کی ریکارڈ سطح عبور کر لی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات