33 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومانٹرٹینمنٹامیر ترین سیلف میڈ خواتین کی فہرست جاری، سیلینا گومز سرِ فہرست

امیر ترین سیلف میڈ خواتین کی فہرست جاری، سیلینا گومز سرِ فہرست


— فائل فوٹو

امریکی اداکارہ و گلوکارہ سیلینا گومز نے ساتھی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔

سیلینا گومز فوربس کی ’ریچسٹ سیلف میڈ وویمن‘ کی درجہ بندی میں اپنی قریبی دوست ٹیلر سوئفٹ سے آگے نکل گئیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوربز نے گزشتہ روز ملک کی ایسی 100 خواتین کی سالانہ فہرست جاری کی ہے جنہوں نے اپنی محنت آپ کے تحت امیر ترین خواتین کی فہرست میں جگہ بنائی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 32 سالہ گلوکارہ و اداکارہ کی مجموعی مالیت کا تخمینہ 700 ملین ڈالر لگایا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امیر ترین سیلف میڈ خواتین کی سالانہ فہرست میں سیلینا گومز کے علاوہ کم کارڈیشین، کائلی جینر، اوپرا ونفری، بیونسے، ریز ویدرسپون، ریحانہ، ٹیلر سوئفٹ اور دیگر شامل ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات