26 C
Lahore
Thursday, June 5, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںفرنچ اوپن: جوکووچ کی 100ویں فتح

فرنچ اوپن: جوکووچ کی 100ویں فتح


پیرس (جنگ نیوز) نوواک جوکووچ نے برطانوی کیمرون نوری کو شکست دے کر فرنچ اوپن ٹینس میں اپنی 100ویں فتح حاصل کی ، وہ کوارٹر فائنل میں بھی پہنچ گئے ۔ اس تاریخی کامیابی کے ساتھ وہ رافیل نڈال کے بعد پیرس میں سنچری فتوحات حاصل کرنے والے دوسرے کھلاڑی بن گئے۔ دوسری جانب ایلینا ریباکینا نےوکٹوریا آزارینکا اور پولینڈ کی ایگا سوائیٹک نے فرانس کی کیرولین گارسیا کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات