28 C
Lahore
Thursday, June 5, 2025
ہومقومی خبریںعمران خان سے ملاقات کیلئے تینوں بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں

عمران خان سے ملاقات کیلئے تینوں بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں


بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے تینوں بہنیں اڈیالہ جیل پہنچ گئیں۔

اس کے علاوہ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور ایڈووکیٹ احمد اویس بھی اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

بیرسٹر گوہر خان، نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو سماعت میں جانے کی اجازت مل گئی تھی۔

پہلے علیمہ خان کو توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت میں جانے کی اجازت نہیں ملی تھی تاہم بعد میں انہیں بھی اجازت مل گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات