37 C
Lahore
Thursday, June 5, 2025
ہومقومی خبریںبچے سے زیادتی کے مجرم کو 14 سال قید کی سزا

بچے سے زیادتی کے مجرم کو 14 سال قید کی سزا


—علامتی تصویر

ضلع اٹک میں عدالت نے بچے سے زیادتی کے مجرم کو 14 سال قید کی سزا سنا دی۔

عدالت نے مجرم محمد ساجد کو 14 سال قید اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ 

مجرم نے 2023ء میں چھٹی جماعت کے طالب علم کے ساتھ زیادتی کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات