34 C
Lahore
Thursday, June 5, 2025
ہومغزہ لہو لہواسٹیٹ بینک کا عیدالاضحیٰ پر جمعہ تا پیر تعطیلات کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا عیدالاضحیٰ پر جمعہ تا پیر تعطیلات کا اعلان



کراچی:

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ  پر جمعہ تا پیر تعطیلات کا اعلان کردیا۔

مرکزی بینک کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق بینک دولت پاکستان عید الاضحیٰ کے موقع پر 06 جون  تا 09 جون، 2025ء (بروز جمعہ تا پیر)  عام تعطیلات کے سبب بند رہے گا۔

واضح رہے کہ  گزشتہ روز وفاقی حکومت نے بھی ملک بھر میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کیا تھا، جس کے مطابق ملک بھر میں 6 تا 9 جون تک تعطیلات ہوں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات