36 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومغزہ لہو لہوپنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا


پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ کی مناسبت سے تعطیلات کا اعلان کردیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے بعد صوبے بھر میں 6 جون سے 9 جون تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات ہوں گی۔

تعطیلات کے دوران صوبے بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

چیف سیکرٹری پنجاب کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات