27 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپاکستان کی فضائی حدود 1 سال بند رہنے سے ایئر انڈیا کو...

پاکستان کی فضائی حدود 1 سال بند رہنے سے ایئر انڈیا کو 5 ہزار کروڑ کے نقصان کا تخمینہ ہے، سی ای او ایئر انڈیا


بھارت کی قومی ایئر لائن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کیمبل ولسن نے کہا ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود ایک سال بند رہنے سے ایئر انڈیا کو 5 ہزار کروڑ روپے کے نقصان کا تخمینہ ہے۔

ایک انٹرویو میں کیمبل ولسن نے کہا کہ اس بندش سے اب تک تقریباً 1000  پروازیں متاثر ہوئی ہیں، جہاز پر لوڈ کم کرنے کے لیے کئی بار 20 سے 30 سیٹیں خالی رکھی جا رہی ہیں۔

سی ای او ایئر انڈیا کیمبل ولسن کا کہنا تھا کہ ایئر اسپیس کھلوانے کے بارے میں بات چیت کا فیصلہ حکومت کرے گی۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات