36 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومقومی خبریںپاور ڈویژن نے کے الیکٹرک کے ٹیرف پر نظر ثانی کی درخواست...

پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک کے ٹیرف پر نظر ثانی کی درخواست نیپرا میں جمع کروادی


وفاقی وزیر پاور اویس لغاری : فائل فوٹو 

پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک کے ٹیرف پر نظر ثانی کی درخواست نیپرا میں جمع کروادی۔

وفاقی وزیر پاور اویس لغاری کا کہنا ہے کہ پاور ڈویژن سیکٹر کسی بھی نجی یا سرکاری کمپنی کی نااہلی کی حوصلہ افزائی کا متحمل نہیں ہو سکتا، نااہلی چھپانے کے لیے فراخدلی سے ٹیرف ڈھانچے میں اضافے کا پاور سیکٹر متحمل نہیں ہو سکتا۔

اویس لغاری نے کہا کہ نظر ثانی کی درخواست بجلی تقسیم کار نظام میں پائیدار ماحول کے فروغ کے لیے ہے، پاور ڈویژن کو امید ہے کہ نظر ثانی کا عمل شفاف اور منصفانہ ہوگا۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات