27 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومغزہ لہو لہووفاقی حکومت نے عید العضیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

وفاقی حکومت نے عید العضیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا


وفاقی حکومت نے عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے عیدالاضحٰی کی چھٹیوں کی سمری کی منظوری دی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ پر 4 عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

سیکرٹری کابینہ کامران علی افضل نےچھٹیوں کانوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق عید الاضحیٰ کی تعیطلات 6 جون بروز جعمہ سے 9 جون بروز پیر تک ہوں گی۔

پاکستان میں ذوالحج کا چاند 30 مئی کو نظر آیا تھا اور ملک میں عید الاضحیٰ 7 جون بروز ہفتہ منائی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات