27 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومقومی خبریںنواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لندن پہنچ گئے

نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لندن پہنچ گئے


نواز شریف—فائل فوٹو 

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور سے لندن پہنچ گئے۔

سابق وزیرِ اعظم خصوصی طیارے کے ذریعے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پہنچے۔

اس موقع پر حسن نواز بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔

سابق وزیرِ اعظم  لندن میں اپنا چیک اپ کروائیں گے، نواز شریف عید بھی لندن میں گزاریں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات