26 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںنائیجیریا میں بس پل سے نیچے جاگری، 22 کھلاڑی جاں بحق

نائیجیریا میں بس پل سے نیچے جاگری، 22 کھلاڑی جاں بحق


ابوجا(نیوز ڈیسک)نائیجیریا کی شمالی ریاست کانو میں ایک بس حادثے میں 22 کھلاڑی جاں بحق ہو گئے جو قومی کھیلوں کے ایونٹ سے واپس آ رہے تھے،مقامی گورنر نے اے پی کو بتایا کہ بس میں 30سے زائد مسافر سوار تھے،بس کانو زاریا ایکسپریس وے پر چیروماواپل سے نیچے جاگری ، حادثہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات