27 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومانٹرٹینمنٹمیگھن مارکل نے سروگیسی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی؟

میگھن مارکل نے سروگیسی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی؟


برطانوی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی میگھن مارکل نے حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے اپنے حمل سے متعلق سروگیسی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے۔

 میگھن کی سالگرہ پر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ میں پرنس آرچی کے حمل کے دوران کی ایک نایاب تصویر بھی شامل تھی جہاں ان کی جسمانی ساخت میں تبدیلی نظر آرہی تھی۔ 

میگھن مارکل نے سروگیسی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی؟

یہ تصویر محض ایک یادگار لمحہ نہیں بلکہ ایک سوچا سمجھا پیغام ہوسکتا ہے شاید میگھن نے یہ تصویر اس لیے شیئر کی ہو تاکہ ان افواہوں کو ختم کیا جا سکے کہ وہ اپنے بچوں کی پیدائش کےلیے سروگیسی (متبادل ماں) کا سہارا لیتی ہیں۔

میگھن مارکل کے بارے میں پہلے حمل کے دوران ہی یہ افواہیں گردش کرنے لگیں تھیں کہ وہ مون بمپ (Moon Bump)  ایک مصنوعی پیٹ پہن رہی ہیں۔ 

شاہی خاندان کی خواتین (جیسا کہ پرنسس کیٹ) روایتی طور پر پیدائش کے فوراً بعد اسپتال کی سیڑھیوں پر بچے کی نمائش کرتی ہیں، وہیں میگھن نے ہمیشہ کچھ مختلف کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات