24 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی ہاکی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

قومی ہاکی ٹیم کا اعلان آج ہوگا


کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹور نامنٹ کے لئے قومی سنیئر ہاکی ٹیم کے حتمی ٹرائیلز پیر کو نصیر بندہ ہاکی اسٹیڈیم اسلام آباد میں ہوں گے جس میں ایونٹ کے لئے ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات