35 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومقومی خبریںذیشان ملک کا پی پی 52 سے ن لیگی امیدوار کے جیتنے...

ذیشان ملک کا پی پی 52 سے ن لیگی امیدوار کے جیتنے کا دعویٰ


ذیشان ملک— تصویر سوشل میڈیا

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے معاونِ خصوصی ذیشان ملک نے پی پی 52 کا ضمنی الیکشن جیتنے کا دعویٰ کر دیا۔

ایک بیان میں ذیشان ملک نے کہا ہے کہ سمبڑیال کے باشعور عوام کا شکریہ! پارٹی قیادت کو بھی الیکشن میں کامیابی مبارک ہو۔

وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے معاونِ خصوصی نے مزید کہا ہے کہ اطلاعات کے مطابق ن لیگ کے امیدوار بھاری مارجن سے فتح یاب ہوئے ہیں۔

ذیشان ملک نے یہ بھی کہا ہے کہ سمبڑیال کے عوام نے پھر ثابت کر دیا کہ ضلع سیالکوٹ ن لیگ کا گڑھ ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات