36 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومغزہ لہو لہواسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 17 سالہ خاتون ٹک...

اسلام آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 17 سالہ خاتون ٹک ٹاکر قتل


اسلام آباد کے سیکٹر جی 13 میں نامعلوم افراد نے 17 سالہ ٹک ٹاکر کو فائرنگ کر کے قتل کردیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق مقتولہ کی شناخت 17 سالہ ثنا یوسف کے نام سے ہوئی جس کا تعلق چترال سے تھا اور وہ ٹک ٹاکر تھی۔

پولیس نے واقعے کے بعد ثنا یوسف کی لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے پمز اسپتال منتقل کردیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات