39 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکامران اکمل اپنے چچا بابراعظم کے والد کو اپنی حدود میں رہنے...

کامران اکمل اپنے چچا بابراعظم کے والد کو اپنی حدود میں رہنے کا مشورہ


کراچی (اسٹاف رپورٹر)ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل نے اپنے چچا اورسابق کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیق کو اپنی حدود میں رہنے کا مشورہ دیدیا انہوں نے لکھا کہ اللہ آپ کو مزید عزت اور کامیابی سے نوازے، ہر بار خاموش رہنا کوئی آپشن نہیں، سابق کرکٹر کامران اکمل نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 انٹرنیشنلز ڈراپ کرنے سے متعلق فیصلے کی حمایت کی تھی، جو بابر کے والد کو پسند نہ آئی۔انہوں نے ایک پُرانی تصویر شیئر کی جس میں کامران اکمل اپنے چھوٹے کزن بابراعظم کیساتھ موجود تھے، اس فوٹو کیساتھ اعظم صدیق نے کیپشن میں لکھا کہ ʼیہ بچہ (بابر) کبھی آپ کی کپتانی میں نہیں کھیلا، لیکن آپ نے اس کی کپتانی میں کھیلا اور صفر پر آؤٹ ہوئے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات