40 C
Lahore
Monday, June 2, 2025
ہومغزہ لہو لہوچاول، آلو، نوڈلز، پاستا کو ٹھنڈا کر کے کھانا فائدہ مند

چاول، آلو، نوڈلز، پاستا کو ٹھنڈا کر کے کھانا فائدہ مند



لاہور:

ممتاز برطانوی ماہر غذائیات کیون ڈیوڈ نے چاول ، آلو ، نوڈلز اور پاستا سے صحت و تندرستی پر مشتمل بھرپور فائدہ پانے کا گْر بتا دیا.

کہتے ہیں جب ہم یہ غذائیں گرما گرم کھائیں تو ان کا نشاستہ ( اسٹارچ ) معدے میں پہنچ کر فوراً شوگر میں بدل جاتا ہے ، یہ شوگر استعمال نہ ہو تو چربی بن کر وزن بڑھاتی اور ذیابیطس پیدا کرتی ہے.

صحیح طریقہ یہ ہے کہ ان کو مناسب  ٹھنڈا کر کے کھائیں یوں ان کا بیشتر نشاستہ ’’مزاحمتی ‘‘(resistant)بن جاتا جو ’’ فائبر ‘‘ جیسی خصوصیات رکھتا ہے وہ معدے میں جا کر آہستہ آہستہ جذب ہوتا ہے لہذا خون میں شوگر اچانک نہیں بڑھتی اور انسان کو رفتہ رفتہ توانائی ملتی ہے. 

یہ غذائیں ٹھنڈی ہونے پر معتدل مقدار میں کھائیے ، بلڈ شوگر نارمل  وزن نہیں بڑھے گا ، معدہ صحتمند ہ اور دفعتہً کمزوری محسوس ہونے سے چھٹکارا جبکہ آپ رب تعّالی کی یہ نعمتیں کھا کر لطف اندوز ہوں اورغذائیت بھی پائیں ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات