24 C
Lahore
Tuesday, June 3, 2025
ہومغزہ لہو لہوپاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی انتظامیہ کا نیو گوادر انٹرنیشنل ایرپورٹ کے متعلق بڑا...

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی انتظامیہ کا نیو گوادر انٹرنیشنل ایرپورٹ کے متعلق بڑا فیصلہ



کراچی:

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی انتظامیہ کا نیو گوادر انٹرنیشنل ایرپورٹ کے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایرپورٹ کی بین الاقوامی سطح پر مارکیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کیلئے بزنس اور مارکیٹنگ پلان تیار کیا جائے گا جس کیلئے پی اے اے انتظامیہ نے ماہر کمپنیوں سے بڈز طلب کرلی ہیں۔

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی بین الاقوامی سطح پر مارکیٹنگ کی جائے گی اور 5 سے 10 سال کا  بہترین بزنس پلان بھی تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی اسٹریٹیجک اہمیت کے پیش نظر بین الاقوامی سطح کا مارکیٹنگ اور بزنس پلان مرتب کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات