عرب وزرائے خارجہ کو رام اللّٰہ جانے نہ دینے سے اسرائیلی انتہا پسندی ثابت ہو گئی: سعودی عرب
اسرائیل کی جانب سے عرب وزرائے خارجہ کو رام اللہ جانے کی اجازت نہ دینے کے معاملہ پر سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا اس اقدام سے اسرائیل کی انتہاپسندی ثابت ہوگئی۔